دہشت گرد واقعہ
معلومات جو کہ۔۔۔

معلومات جس سے بہت زیادہ روکنے میں مدد ملے تیل کی تجارت اور آثار قدیم آئی سِل کو فائدہ پہنچا رہے ہیں

انعامات برائے انصاف پروگرام ایسی معلومات کے لیے 5 ملین ڈالر تک کے انعام کی پیشکش کر رہا ہے جس سے آئی سِل جسے دائش کے نام سے بھی جانا جاتا ہے کی تیل کی تجارت اور قدم خیالات کو ختم کرنے میں مدد ملے۔

دہشت گرد تنظیمیں مالی اور دوسری طرح کی مددسے اپنی کاروائیاں جاری رکھتی ہیں اور حملے کرتی ہیں۔ آئی سِل کی غیر قانونی تیل کی تجارت اور لُوٹی ہوئی آثار قدیمہ مالی مدد کا اہم ذریعہ ہیں جس کے ذریعے دہشت گرد تنظیم لاکھوں ڈالر کماتی ہے اور آئی سِل کو اِس کے ظالم تدابیروں اور عام شہریوں پر ظلم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ آئی سِل کے عراق اور شام میں ثقافتی عمارتوں کو نقصان پہنچانے اور لُوٹنے کی وجہ سے قدیم زندگی اور معاشرے کے ناقابل تلافی شواہد تباہ ہو گئے ہیں۔ قدیم اور تاریخی سِکے اور تراشے ہوئے پتھر، تختیاں، مُجسمے، بکسے، میخی تختیاں ایسی شام اور عراق سے وابستہ ثقافتی اشیاء ہیں جن کی آئی سِل کو تلاش ہے۔ ہنگامی لال فہرست کی ثقافتی چیزیں جن کو خطرہ ہے جسے امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی مدد سے بین القوامی عجائب گھروں کی کونسل نے تیار کیا ہے میں ایسی چیزوں کی جامع فہرست شامل ہے جہیں شام اور عراق سے لُوٹا اور بیچا گیا ہے اور اُن کے لِنکس یہاں ہیں۔http://icom.museum/resources/red-lists-database/red-list/syria/ اور.http://icom.museum/resources/red-lists-database/red-list/iraq-2015/

آئی سِل کو روکنے کی غرض سے امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی یہ اُمید ہے کہ اِس انعام کی وجہ سے ایسی معلومات ملنے میں مدد ملے گی جس سے ایسے افراد یا اداروں کے بارے معلومات ملے جو کہ آئی سِل کی تیل کی خردو فروخت میں مدد، نقل و حرکت، تقسیم یا تجارت میں مدد کرتے ہیں اور ایسی معلومات بھی جو ایسی کاروائیوں کے نیٹ ورکس، طریقہ کار اور راستوں کے بارے میں ہو۔

http://eca.state.gov/video/conflict-antiquities-panel-1-video

http://eca.state.gov/video/conflict-antiquities-panel-2-video

آثار قدیم

کی تصویر آثار قدیم
کی تصویر آثار قدیم
کی تصویر آثار قدیم
کی تصویر آثار قدیم
کی تصویر آثار قدیم
کی تصویر آثار قدیم