دہشت گرد واقعہ
معلومات جو کہ۔۔۔

جوئل ویسلے شرم (Joel Wesley Shrum) قتل کے

تیز، یمن | 18 مارچ، 2012

مورخہ 18 مارچ 2012 کو، 29 سالہ شرم کو تیز، یمن میں کام پر واپس جاتے ہوئے موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے ان کی گاڑی روک کر فائر مار کر قتل کر دیا۔

اپنی موت کے وقت، شرم بین الاقوامی تربیتی اور ڈویلپمنٹ سینٹر میں بطور منتظم اور انگریزی کے معلم کام کرتے تھے۔ وہ اپنی زوجہ اور دو بچوں کے ہمراہ یمن میں رہائش پذیر تھے۔

حملے کے چند دنوں کے بعد، جزیرۃ العرب کی دہشت گرد تنظیم القاعدہ (AQAP) نے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی۔

امریکی ڈیپارٹمنٹ کے پروگرام ریاستی انعامات برائے انصاف (Rewards for Justice Program) امریکی شہری جوئل شرم کے قتل کے مرتکب، منصوبہ بندی، یا اعانت کرنے والے ان افراد کی گرفتاری یا سزا یابی کے ضمن میں معلومات کے لیے 5 ملین ڈالر تک کا انعام پیش کر رہا ہے۔

ایک اور تصویر

Joel Shrum English Poster