مطلوبہ
معلومات جو انصاف کے کٹہرے میں لائے

مُتاز نعمان ابد' نعیف نجم الجبوری

پچاس لاکھ ڈالر تک

مُتاز نُومان ابد’ نعیف نجم الجبوری جسے حاجی تعصیر کے نام سے بھی جانا جاتا ہے عراق اور شام کی اسلامی ریاست (آئی سس) کا سینئر لیڈر ہے اور آئی سس کی پُرانی تنظیم عراق میں القائدہ (اے کیو آئی) کا پُرانا ممبر ہے۔

الجبوری آئی سس کی دہشت گردوں کے لیے دہشت گرد اور فتنہ انگیز کاروائیوں کی نگرانی کر چکا ہے۔

جون 2014 میں آئی سس جسے دائش کے نام سے بھی جانا جاتا ہے نے عراق اور شام کے کچھ حصوں کو اپنے قبضے میں لے لیا اور اُسے ایک اسلامی “خلافت” کہنا شروع کر دیا اور البغدادی کو ایک “خلیفہ” مقرر کر دیا۔ حالیہ سالوں میں آئی سس نے دوسرے جہادی گروہوں کی حمایت حاصل کی ہےاور پوری دنیا میں لوگوں کو انتہا پسند بنایا اور اُنہیں دُنیا بھر میں حملوں کو اُکسایا۔

آئی سس کے خلاف ہماری جنگ میں ان انعامات کی پیشکش ایک اہم موقع پر کی جا رہی ہے۔ جیسے جیسے آئی سس کو شکست دی جا رہی ہے ہم مصمم ارادے کے ساتھ گروہ کے لیڈران کی شاخت اور اُن کی تلاش کر رہے ہیں تا کہ اقوام کا عالمی اتحاد جو کہ آئی سس کو شکست دینے میں کوشاں ہے آئی سس کے بقیہ حصوں کو اس کی عالمی کوشش میں روکا جا سکے۔

ایک اور تصویر

مُتاز نعمان ابد' نعیف نجم الجبوری