مطلوبہ
معلومات جو انصاف کے کٹہرے میں لائے

خلیل یُوسف حارب

پچاس لاکھ ڈالر تک

خلیل یُوسف حارب سیکرٹری جنرل نصراللہ جوکہ لبنانی حزب اللہ دہشت گرد تنظیم کا رہنما ہے کا مُشیر ہے اور ایرانی اور فلسطینی دہشت گرد تنظیموں میں فوجی سردار رابطہ افسر کے طور پر کام کر چُکا ہے۔ حارب نے فلسطینی علاقوں اور مشرقی وسطی کے کئی ملکوں میں تنظیم کی فوجی کاروائیوں کی نگرانی کی ہے اور احکامات جاری کیے ہیں۔ 2012 سے حارب یمن میں سیاسی فوجوں تک بڑی مقدار میں رقم مہیا کرنے میں ملوث رہا ہے۔ اگست 2013 میں حارب کو سٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے عدالتی حُکم نامے 13224 کے تحت ایک مخصوص عالمی دہشت گرد قرار دیا۔

ایک اور تصویر

Lebanese Hizballah Poster - English
Lebanese Hizballah Poster - Arabic
Lebanese Hizballah Poster - Farsi
Lebanese Hizballah Poster - French