مطلوبہ
معلومات جو انصاف کے کٹہرے میں لائے

حیتھم علی تباتابائی

پچاس لاکھ ڈالر تک

حیتھم علی تباتابائی ایک اہم حزب اللہ کا ایک اہم فوجی سردار ہے جس نے شام اور یمن دونوں میں خاص فوجوں کی قیادت کی ہے۔ تباتابائی کی شام اور یمن میں کاروائیاں حزب اللہ کی کوشش کا حصّہ ہیں جس کا مقصد ٹریننگ، اسباب اور سپاہی مہیا کرنا ہیں تا کہ خطے میں اِس کی کمزور ہوتی ہوئے کاروائیوں کو بہتر بنایا جا سکے۔ اکتوبر 2016 میں تباتابائی کو سٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے عدالتی حُکم نامے 13224 کے تحت ایک مخصوص عالمی دہشت گرد قرار دیا۔

ایک اور تصویر

Lebanese Hizballah Poster - English
Lebanese Hizballah Poster - Arabic
Lebanese Hizballah Poster - Farsi
Lebanese Hizballah Poster - French