مطلوبہ
معلومات جو انصاف کے کٹہرے میں لائے

گُل مُراد خلیمُوو (Gulmurod Khalimov)

تین ملین ڈالر تک انعام

سابق تاجکستان کی اہم فوجوں کا کرنل، پولیس کا سالار اور فوجی نشانہ باز گُل مُراد خلیموو (آئی سِل) کا رُکن اور بھرتی کار ہے۔ وہ تاجکستان کی وزارت داخلہ میں ایک خاص نیم فوج کا سپہ سالار تھا۔ خلیموو ایک پروپیگنڈا وڈیو میں ظاہر ہُوا اور اس بات کی تصدیق کی کہ وہ آئی سِل کے لیے جنگ لڑ رہا ہے اور امریکیوں کے خلاف دہشت گرد کاروائیوں کو کھُلے عام شہ دے رہا ہے۔

ستمبر، 2015 کو امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے خلیموو کو صدارتی حُکم 13224 کے تحت عالمی دہشت گرد قرار دیا۔ فروری 2016 میں اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی قرارداد 2253/1989/1267 آئی سِل اور (دائش) اور القائدہ پر پابندیاں نافذ کرنے والی کمیٹی نے اُسے اپنی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا۔ خلیموو تاجکستان کی حکومت کو مطلوب ہے۔

ایک اور تصویر

گُل مُراد خلیمُوو (Gulmurod Khalimov)
گُل مُراد خلیمُوو (Gulmurod Khalimov)
گُل مُراد خلیمُوو (Gulmurod Khalimov)
گُل مُراد خلیمُوو (Gulmurod Khalimov)
Gulmurod Khalimov - English