دہشت گردی کی مالی اعانت

2002 میں امریکی حکومت نے دہشت گردی کی مالی اعانت کے خلاف کارروائی کرنے کے لئے انعامات کی مہم شروع کی۔.

عالمی دہشت گردی کی مالی اعانت ان پیسوں سے ہو رہی ہے جو دہشت گردوں کو پوری دنیا میں موجود ذرائع بھیجتے ہیں۔ امریکی حکومت حالیہ طور پر ایسی معلومات کے لئے پچاس لاکھ ڈالر تک انعام کی پیشکش کرتی ہے جن سے ایسے نظام کا قلع قمع کرنے میں رہنمائی مل سکے جس کا استعمال کسی دہشت گرد تنظیم کی مالی اعانت کے لئے کیا جاتا ہو۔.

اس پروگرام کے لئے تیار کردہ پوسٹر دیکھنے کے لئے براہ کرم مندرجہ ذیل خاکوں کو منتخب کریں:

download Stop blood money pdf

پوسٹر دیکھنا

سارے دستاریزات اس صفحے پر پی ڈی ایف فائل کی شکل میں ہیں۔ پی دی ایف فائل دیکھے کے لیے آپ کے پاس اڈوبی ایکروبیٹ ریڈر کی کاپی ضرور ہونی چاہیے۔ آپ اِس لنک سے اسے مفت ڈاوئن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Get Adobe Reader